تطبيق 40 نصیحتیں تنزيل APK النسخة المجانية Free Download للاندرويد في تطبيقات مراجع وكتب.
تحميل النسخة v1.0 المحدثة بتاريخ 2025-03-11 بحجم 9.1M، هذا التطبيق من تطوير AskIslamPedia ومتوافق مع هواتف Android 4.0.3 والأحدث.
صلہ رحمی پر نبی ﷺ کے ارشادات:
وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا جو صلہ رحمى نہ كرتا ہو.
(صحیح بخاری: 5984، مسلم: 2556)
تم اپنے وہ انساب سیکھو جن کے سبب سے تم صلہ رحمی کرو گے.
کیونکہ صلہ رحمی گھر والوں میں محبت کا سبب ہے، مال میں کثرت کا ذریعہ ہے اور عمر میں زیادتی کا باعث ہے (صحیح الجامع: 1051).
اگر کوئی رشتہ دار تجھ سے قطع تعلقی کرے تو تو اس سے میل جول پیدا کرنے کی کوشش کر یہی اصلی صلہ رحمی ہے.
صلہ رحمی یہ نہیں کہ قطع تعلقی کرنے والے کے ساتھ تو بھی روٹھ کر بیٹھ جائے.
(صحیح بخاری: 5991)
جو شخص کسی دوسرے انسان پر رحم نہیں کرتا اللہ بھی اس پر رحم نہیں کرتا.
(صحیح بخاری: 7376، صحیح مسلم: 2319)
نوٹ: ابن قیم رحمہ اللہ کا قول ہے: معاملت داریوں میں گڑبڑ پیدا کرنے والی چار بیماریاں ہیں:کبر، حسد، غیبت اور شہوت.یہ بیماریاں ساری برائیوں کی جڑ ہیں، ان سے جتنا بچیں گے اتنی زندگی سکون سے گزرے گی.
تحميل APK النسخة 1.0 المجانية Free Download من المطور AskIslamPedia
يمكنك تحميل تطبيق 40 نصیحتیں APK 1.0 لـ Android مجاناً Free Download الآن عبر متجر الأندرويد العربي.
الكلمات الدلالية والوسوم للبحث والحصول على تطبيق 40 نصیحتیں
