تطبيق الفاروق تنزيل APK النسخة المجانية Free Download للاندرويد في تطبيقات مراجع وكتب.
تحميل النسخة v1.0 المحدثة بتاريخ 2016-02-27 بحجم 2.1M، هذا التطبيق من تطوير Haq Nawaz ومتوافق مع هواتف Android 4.2 والأحدث.
علامہ شبلی نعمانی اردو کے مایہ ناز علمی و ادبی شخصیات میں سے ہیں۔ خصوصا اردو سوانح نگاروں کی صف میں ان کی شخصیت سب سے قدآور ہے۔ 1857 میں پیدا ہوئے۔ 1914 میں انتقال ہوا۔ مشہور تصانیف : ( الفاروق )۔ (سوانح مولانا روم )۔ (علم الکلام )۔(المامون) (موازنہ (دبیر و انیس)(شعر العجم) (۔ مقالات شبلی) ( سیرت النعمان) (۔ سیرت النبی(کتاب، سیرت النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) ۔
الفاروق مولانا شبلی نعمانی کی تصنیف کردہ کتاب ہے۔جس میں انہوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی سوانح حیات کو بیان کیا ہے۔ اب تک حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں شائع ہونے والی کتابوں میں سب سے بہترین کتاب سمجھی جاتی ہے۔ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ سوانح حیات ہے اور دوسرا اُن کے کارناموں پر مشتمل ہے۔ اس ایپ میں دونوں حصوں کو اکٹھا کر دیا گیا.
الفاروق عمر بن الخطاب الفاروق بلخير الفاروق لادارة الموارد البشرية الفاروق لأنظمة إنارة السيارات الفاروق مكتبة الفاروقي بن
الفاروق عيادة الملك فاروق الفاروق مشروع دمر .
تحميل APK النسخة 1.0 المجانية Free Download
يمكنك تحميل الفاروق APK 1.0 لـ Android مجاناً Free Download الآن من متجر الأندرويد العربي.
الوسوم: الفاروق