Download Zad-e-Rah للاندرويد
Download APK Zad-e-Rah النسخة المجانية Free Download الحجم 32M تنزيل v2.0 المحدثة بتاريخ 2025-03-11، هذا التطبيق من تطوير ya-mahdi.net ومتوافق مع هواتف Android 2.2 والأحدث.
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہپیش ہے زاد راہ (اسلامی ایپ)
یہ ایپ چند قرانی سورتیں، دعائیں اور زیارات کا مجموعہ ہے.
اسانی سے پڑھنے کے لئے ہندی رسم الخط کا استعمال کیا گیا ہے.
تمام چیزیں اردو ترجمہ کے ساتھ ہیں.
اصل میں یہ ایک کتاب تھی جسے پاکستان کے محترم جناب محمد رضا مرچنٹ صاحب نے شایع کیا ہے. یہ کافی مقبول کتاب ہے اور اب تک اس کتاب کے کئی ایڈیشن چھپ چکے ہیں.
اپ سب سے گذارش ہے کہ ہر اس شخص کو اپنی دعائوں میں یاد رکھیں جس نے اس ایپ کو بنانے میں ہمارا ساتھ دیا.
یہ ایپ APP شیعہ مکتبہ فکر کے لئے ہے. لیکن ہمارے سنی بھائی بھی اس سے مستفیض ہو سکتے ہیں.
التماس دعا
العلامات: الشيعة الشيعة ادعية زيارات زيارات الإسلام سورة القرآن.
Download APK الاصدار 2.0 المجاني Free Download من ya-mahdi.net
يمكنك تحميل Zad-e-Rah APK Download 2.0 للاندرويد مجاناً Free Download الآن عبر متجر الأندرويد العربي من الروابط أدناه.
